باب:طرزیات

باب طرزیات

طرزیات یا Technology، سائنس اور معلومات کے فنی اور عملی استعمال کو کہا جاتا ہے اور اس شعبہ علم کے دائرہ کار میں وہ تمام آلات بھی آجاتے ہیں اور وہ تمام دستورالعمل یا طریقۂ کار بھی کہ جو علمی معلومات کے عملی استعمال سے متعلق ہوتے ہیں۔ طرزیات یا ٹیکنالوجی کی اصطلاح عام طور پر طرازوں (techniques) کے ایک مجموعے کیلیۓ استعمال ہوتی ہے (مثال کے طور پر space technology)، اور بعض اوقات اسکو ہندسیات (engineering) کی طراز یا ٹیکنیک استعمال کرتے ہوۓ بنائی جانے والی کسی چیز (پیداوار یا پروڈکٹ) کے لیۓ بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ کوئی طرزیاتی کاروباری ادارہ اپنی بنائی ہوئی پیداوار کو ایک ٹیکنالوجی کہ سکتا ہے، مثلا Hitachi technology اور ABI technology وغیرہ وغیرہ۔

مزید دیکھیے۔۔۔


adsdsdsd

منتخب مضمون

کمپیوٹر (عربی: حاسوب ، فارسی: رایانہ، فرانسیسی: Ordinateur، انگریزی: computer، سونسکا: Dator ) دراصل ایک ایسے آلہ کو کہا جاتا ہے جو مہیّا کی گئی معطیات (data) کی فہرست (یعنی ۔ برنامج یا program) کے مطابق معطیات (data) پر استعمال (manipulation) کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
آج کی زندگی میں کمپیوٹر کی حیثیت عمومی مقاصد میں استعمال ہونے والے ایک ایسے پرزہ (tool) کی ہے جو بنیادی طور پر ایک خورد عامل (microprocessor) پر انحصار کرتا ہے۔ یہاں عمومی مقاصد سے مراد کمپیوٹر کے شعبہ زندگی کے مختلف آلات میں استعمال سے ہے ، کیونکہ آج کمپیوٹر نہ صرف ایک ذاتی کمپیوٹر (PC) میں بلکہ گھریلو بجلی کے آلات اور صنعتی اور دفتری مقامات سمیت ہر جگہ پاۓ جانے والے آلات میں کسی نہ کسی طور پر موجود ہوتا ہے۔

منتخب تصویر

کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔

آپ کیا کرسکتے ہیں

زمرہ جات

اختیار کریں [+] ذیلی زمرہ جات کے لیے
کوئی ذیلی زمرہ نہیں


متعلقہ مضامین

متعلقہ ابواب

طرزیات واطلاقی سائنس
Agriculture and Agronomy • Architecture (Bridges, Portal) • Biotechnology • Electronics • Energy (Renewable energy) • Engineering • Hazardous Materials • Home improvement • Infrastructure • Nanotechnology • Nuclear technology • Robotics  • Underwater diving
اطلاعاتی طرزیات
Apple Inc. • Blu-ray • Computer networking (Internet, IRC) • Computer programming • Computer science (Artificial intelligence) • Computer security (Cryptography) • Google • Java • Microsoft • Python programming • Software (Free software, Linux) • Telecommunication • Typography
نقل وحمل
Aviation • Cars (Australian, Japanese) • Bicycles/Cycling • Buses • London Transport • Nautical • Roads (Canada Roads, U.S. Roads, California Roads, Maryland Roads, Michigan Highways, New York Roads, Washington Roads) • Spaceflight • Trains (UK Railways, Railways in India, UK Trams) • UK Waterways






ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے

طرزیات طرزیات طرزیات طرزیات طرزیات طرزیات طرزیات
ویکی اخبار
آزاد متن خبریں
ویکی اقتباسات
مجموعہ اقتباسات متنوع
ویکی کتب
آزاد نصابی ودستی کتب
ویکی منبع
آزاد دارالکتب
وکشنری
لغت ومخزن
ویکیورسٹی
آزاد تعلیمی مواد ومصروفیات
العام
انبار مشترکہ ذرائع
Dieser Artikel basiert auf dem Artikel باب:طرزیات aus der freien Enzyklopädie Wikipedia und steht unter der Doppellizenz GNU-Lizenz für freie Dokumentation und Creative Commons CC-BY-SA 3.0 Unported (Kurzfassung). In der Wikipedia ist eine Liste der Autoren verfügbar.